ترک ریاستی ریلوے
Appearance
(ترکیہ ریاستی ریلوے سے رجوع مکرر)
ٹی سی ڈی ڈی ریلوے نیٹ ورک کا نقشہ | |
ترک ریاستی ریلوے، انقرہ۔ | |
رپورٹنگ نشان | ٹی سی ڈی ڈی |
---|---|
مقامیت | ترکی |
تواریخ عملیہ | 1929–تاحال |
پیشرو | State Railways and Seaports Administration |
جانشین | ٹی سی ڈی ڈی تاشیماجیلک (Railway operations only) |
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج |
سابقہ گیج | 1,520 ملی میٹر (4 فٹ 11 27⁄32 انچ) براڈ گیج (Sarıkamış-Gyumri) 750 ملی میٹر (2 فٹ 5 1⁄2 انچ) نیرو گیج (Sarıkamış-Erzurum) |
برق کاری | 25 kV, 50 Hz AC Overhead line |
لمبائی | 12,532 کلومیٹر (7,787 میل)[1] |
ہیڈکوارٹر | انقرہ، ترکی |
ویب سائٹ | www.tcdd.gov.tr |
ترک ریاستی ریلوے (انگریزی: Turkish State Railways) یا جمہوریہ ترکیہ کی ریاستی ریلوے (ترکی زبان: Türkiye Cumhuriyeti Devlet Demiryolları) مخفف ٹی سی ڈی ڈی حکومتی ملکیت کی قومی ریلوے کمپنی ہے جو ترکی میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی ملکیت اور دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ نئی لائنوں کی منصوبہ بندی اور تعمیر کی بھی ذمہ دار ہے۔ترکیہ میں ریلوے کو قومیا کر 4 جون 1929ء کو ٹی سی ڈی ڈی تشکیل دی گئی۔ [2]
ترکیہ کی ریاستی ریلوے ترکی میں تمام عوامی ریلوے کی مالک اور ان کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ اس میں ریلوے اسٹیشن ، بندرگاہیں ، پل اور سرنگیں ، یارڈ اور دیکھ بھال کی سہولیات شامل ہیں۔ 2016ء میں ٹی سی ڈی ڈی کے زیر انتظام 12،532 کلومیٹر (7،787 میل) ریلوے کا ایک فعال نیٹ ورک تھا جو اسے دنیا کا بائیسواں سب سے بڑا ریلوے نظام بناتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ TCDD History – Trains and Railways of Turkey